the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
کرنول4؍جون(اعتمادنیوز)رائلسیمایونیورسٹی کے زیراہتمام گذشتہ ماہ23سے26تک منعقدہ پی جی سٹ2015کے نتائج یونیورسٹی وائیس چانسلرپروفسروائی نرسمہولونے اپنے چیمبرمیں جاری کردیاہے۔اس موقعہ پروائیس چانسلرنے بتایاکہ پہلی مرتبہ کرنول کے ساتھ ساتھ ادھونی اورنندیال میں منعقدہ اس سٹ میں6,132طلبہ نے شرکت کی۔پی جی سٹ نتائج یونیورسٹی کے ویب سائٹwww.rupgcet2015.orgسے ملاحظہ کیاجاسکتاہے۔انہوں نے کہاکہ پی سی سٹ سے متعلق



پہلے مرحلہ میں17؍جون سے24؍جون تک اوردوسرے مرحلہ میں20؍جولائی سے 21؍جولائی تک کونسلنگ منعقد کی جائے گی۔وائی نرسمہولو نے بتایاکہ عنقریب سبجکٹ کے مطابق کونسلنگ کی تاریخ کااعلان کیاجائے گا۔واضح ہوکہ یونیورسٹی پی سی سٹ میں مسلم طلبہ نے بھی اپنی ذہنی نشونماکامظاہرہ کرتے ہوئے حساب میں ملاغوثیہ بی نے63نشانات اورنائک ذاکرحسین نے تلگومیں86نشانات حاصل کرتے ہوئے یونیورسٹی سطح پرمذکورہ سبجکٹس میں امتیازی کامیابی حاصل کی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.